دشمن کے منہ پر طمانچہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
(ہمارے دشمن) اتنے بے حیا ہیں کہ انہی لوگوں کو اکساتے ہیں، بھڑکا تے ہیں نظام کے مقابلے کے... Show More >>دشمن کے منہ پر طمانچہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
(ہمارے دشمن) اتنے بے حیا ہیں کہ انہی لوگوں کو اکساتے ہیں، بھڑکا تے ہیں نظام کے مقابلے کے لیے۔ لوگوں کو چاہیے کہ اِن پروپیگنڈوں کا مقابلہ کریں، اِس کے خلاف تحریک چلائیں۔
آج جوان سائبر اسپیس (یعنی انٹرنیٹ) میں سرگرم ہیں، سائبر اسپیس، دشمن کے منہ پر طمانچہ مارنے کے لیے ایک اوزار ثابت ہو سکتا ہے۔
9 جنوری 2019
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #دشمن #جوان #انٹرنیٹ #سائبراسپیس Show Less >>